hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2556

.

سنن البيهقي

2556
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ یَعْنِی ابْنَ سَعْدٍ عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی أَوْ مُوسَی بْنِ أَیُّوبَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِہِ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ بِمَعْنَاہُ۔ زَادَ قَالَ: فَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا رَکَعَ قَالَ: ((سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیمِ وَبِحَمْدِہِ))۔ ثَلاَثًا ، وَإِذَا سَجَدَ قَالَ: ((سُبْحَانَ رَبِّیَ الأَعْلَی وَبِحَمْدِہِ))۔ ثَلاَثًا۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: وَہَذِہِ الزِّیَادَۃُ نَخَافُ أَنْ لاَ تَکُونَ مَحْفُوظَۃً۔ [صحیح۔ بدون قولہ ’’وبحمدہ ثلاثا‘‘]
(٢٥٥٦) حضرت عقبہ بن عامر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رکوع کرتے تو سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیمِ وَبِحَمْدِہِ ” پاک ہے میرا رب جو عظمت والا ہے اور تمام تعریفیں اس کے لیے ہیں۔ “ تین بار پڑھتے اور جب سجدہ کرتے تو سُبْحَانَ رَبِّیَ الأَعْلَی وَبِحَمْدِہِ پاک ہے میرا رب جو عظمت والا ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، تین بار پڑھتے۔
امام ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں کہ اس زیادتی کے بارے میں ہمیں خوف ہے کہ شاید یہ محفوظ نہ ہو۔