hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2557

.

سنن البيهقي

2557
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ الْجُرَیْرِیُّ عَنِ السَّعْدِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَوْ عَمِّہِ قَالَ: رَمَقْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- فِی صَلاَتِہِ ، فَکَانَ یَتَمَکَّنَ فِی رُکُوعِہِ وَسُجُودِہِ قَدْرَ مَا یَقُولَ: سُبْحَانَ اللَّہِ وَبِحَمْدِہِ ۔ ثَلاَثًا۔ [ضعیف۔ اخرجہ ۸۸۵]
(٢٥٥٧) سعدی اپنے والد یا چچا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز پڑھتے ہوئے غور سے دیکھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے رکوع اور سجدوں میں اتنی دیر ٹھہرتے جتنی دیر میں سبحان اللہ وبحمدہ تین بار پڑھ لیتے۔