hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2582

.

سنن البيهقي

2582
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵۸۲) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ وَزَیْدَ بْنَ ثَابِتٍ کَانَا یَقُولاَنِ: مَنْ أَدْرَکَ الرَّکْعَۃَ قَبْلَ أَنْ یَرْفَعَ الإِمَامُ رَأْسَہُ فَقَدْ أَدْرَکَ السَّجْدَۃَ۔ [صحیح۔ جید فہو من بلاغات مالک]
(٢٥٨٢) امام مالک (رح) نے حدیث بیان کی کہ عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت (رض) دونوں فرمایا کرتے تھے کہ جس نے امام کے سر اٹھانے سے پہلے رکوع پا لیا تو اس نے رکعت پا لی۔