hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2583

.

سنن البيهقي

2583
Sunan Al Bayhaqi
(۲۵۸۳) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ کَانَ یَقُولُ: مَنْ أَدْرَکَ الرَّکْعَۃَ فَقَدْ أَدْرَکَ السَّجْدَۃَ ، وَمَنْ فَاتَتْہُ قِرَائَ ۃُ أُمَّ الْقُرْآنِ فَقَدْ فَاتَہُ خَیْرٌ کَثِیرٌ۔ [ضعیف۔ فہو من بلاعات مالک]
(٢٥٨٣) شیخ فرماتے ہیں کہ امام مالک (رح) نے فرمایا کہ ابوہریرہ (رض) فرمایا کرتے تھے : جس نے رکوع پا لیا اس نے رکعت پالی اور جس سے سورة فاتحہ فوت ہوگئی اس سے خیر کثیر فوت ہوگئی۔