hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2648

.

سنن البيهقي

2648
Sunan Al Bayhaqi
(۲۶۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ: أُمِرَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَنْ یَسْجُدَ مِنْہُ عَلَی سَبْعَۃٍ: یَدَیْہِ وَرُکْبَتَیْہِ وَأَطْرَافِ أَصَابِعِہِ وَجَبْہَتِہِ ، وَنُہِیَ أَنْ یَکْفِتَ مِنْہُ الشَّعْرَ وَالثِّیَابَ۔ قَالَ سُفْیَانُ وَزَادَ ابْنُ طَاوُسٍ: فَوَضَعَ یَدَہُ عَلَی جَبْہَتِہِ ، ثُمَّ مَرَّ بِہَا عَلَی أَنْفِہِ حَتَّی بَلَغَ بِہَا طَرَفَ أَنْفِہِ۔ قَالَ وَکَانَ أَبِی یَعُدُّ ہَذَا وَاحِدًا۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٢٦٤٨) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جن اعضا پر سجدے کا حکم دیا گیا وہ سات ہیں : دو ہاتھ، دونوں گھٹنے، پاؤں کی انگلیوں کے کنارے اور پیشانی اور کپڑوں اور بالوں کو سمیٹنے سے منع کیا گیا۔
سفیان کہتے ہیں کہ ابن طاؤس نے یہ اضافہ کیا ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا ہاتھ اپنی پیشانی پر رکھا، پھر اس کو اپنی ناک پر سے گزارا یہاں تک کہ ناک کے کنارے تک لے آئے اور فرمایا کہ میرے والد اس (پورے) کو ایک ہی ہڈی شمار کرتے تھے۔