hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2673

.

سنن البيهقي

2673
Sunan Al Bayhaqi
(۲۶۷۳) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَقُولُ: مَنْ وَضَعَ جَبْہَتَہُ بِالأَرْضِ فَلْیَضَعْ کَفَّیْہِ عَلَی الَّذِی یَضَعُ عَلَیْہِ جَبْہَتَہُ ، ثُمَّ إِذَا رَفَعَ فَلْیَرْفَعْہُمَا ، فَإِنَّ الْیَدَیْنِ تَسْجُدَانِ کَمَا یَسْجُدُ الْوَجْہُ۔ [صحیح۔ تقدم ۲۶۳۹]
(٢٦٧٣) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرمایا کرتے تھے : جو آدمی سجدے کے لیے اپنی پیشانی کو زمین پر رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنی ہتھیلیاں بھی زمین پر رکھے ، پھر جب اٹھائے تو دونوں کو اکٹھے اٹھائے ؛کیونکہ ہاتھ بھی اسی طرح سجدہ کرتے ہیں جس طرح چہرہ (پیشانی) سجدہ کرتی ہے۔