hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2674

.

سنن البيهقي

2674
Sunan Al Bayhaqi
(۲۶۷۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْکَارِزِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ لَیْثٍ عَنِ الْحَکَمِ: أَنَّ سَعْدًا صَلَّی بِالنَّاسِ فِی مُسْتَقَۃٍ یَدَاہُ فِیہَا۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ: وَالْمُسْتَقَۃُ الْفَرْوُ الطَّوِیلُ الْکُمَّیْنِ۔ وَہَذَا مُرْسَلٌ۔ وَرُوِّینَا عَنْ إِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیِّ أَنَّہُ قَالَ: کَانُوا یُصَلُّونَ فِی مَسَاتِقِہِمْ وَبَرَانِسِہِمْ وَطَیَالِسِہِمْ مَا یُخْرِجُونَ أَیْدِیَہُمْ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِیہِ حَدِیثٌ مُسْنَدٌ فِی إِسْنَادِہِ بَعْضُ الضَّعْفِ۔ [ضعیف]
(٢٦٧٤) (ا) حکم سے روایت ہے کہ حضرت سعد (رض) نے لوگوں کو نماز پڑھائی تو ان کے ہاتھ آستینوں میں تھے۔
ابوعبید کہتے ہیں : مستقہ سے مراد لمبے آستینوں والا کپڑا ہے۔
(ب) ابراہیم نخعی فرماتے ہیں کہ لوگ اپنے لمبے آستینوں والے کپڑوں، چادروں اور بڑی بڑی شالوں (سبز رنگ کی چادر جو عموماً مشائخ رکھتے ہیں) میں نماز پڑھتے تو اپنے ہاتھوں کو باہر نہیں نکالتے تھے۔