hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2708

.

سنن البيهقي

2708
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا النُّفَیْلِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ التَّمِیمِیِّ الَّذِی حَدَثَ بِالتَّفْسِیرِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- مِنْ خَلْفِہِ ، فَرَأَیْتُ بَیَاضَ إِبْطَیْہِ وَہُوَ مُجِخٍّ قَدْ فَرَّجَ بَیْنَ یَدَیْہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۸۹۹]
(٢٧٠٨) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے سے آپ کے پاس آیا۔ میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دونوں بازوؤں اور دونوں ہاتھوں کو جدا کیا ہوا تھا۔