(۲۷۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو زَکَرِیَّا: یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو بْنِ النَّضْرِ الْحَرَشِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ نَصْرٍ السُّورْیَانِیُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَیْلٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا صَلَّی جَخَّ۔
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زَکَرِیَّا الْعَنْبَرِیُّ یَقُولَ: جَخَّ الرَّجُلُ فِی صَلاَتِہِ إِذَا مَدَّ ضَبْعَیْہِ ، وَتَجَافَی فِی الرُّکُوعِ وَالسُّجُودِ۔ [صحیح]
(٢٧٠٩) (ا) حضرت براء بن عازب (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز پڑھتے تو (سجدے میں) اپنے بازؤں کو کھولے رکھتے۔
(ب) ابو زکریا عنبری فرماتے ہیں : جَخَّ الرَّجُلُ فِی صَلاَتِہِ سے مراد ہے کہ آدمی اپنے بازو پھیلائے ہوئے ہو اور رکوع اور سجدے میں انھیں دور رکھے ہوئے ہو۔