(۲۷۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ عُقَیْلٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ حَدَّثَنِی أَبُو بَکْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ إِلَی أَنْ قَالَ: ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَہْوِی سَاجِدًا ، ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَرْفَعُ رَأْسَہُ ، ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَسْجُدُ ، ثُمَّ یُکَبِّرُ حِینَ یَرْفَعُ رَأْسَہُ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ بُکَیْرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ اللَّیْثِ۔
[صحیح۔ اخرجہ البخاری ۷۸۹]
(٢٧٢٩) ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث فرماتے ہیں کہ انھوں نے سیدنا ابوہریرہ (رض) سے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے۔ پھر انھوں نے مکمل حدیث ذکر کی ۔ اس میں یہ بھی ہے کہ آپ سجدے کے لیے جھکتے وقت تکبیر کہتے، پھر سجدے سے سر اٹھاتے وقت تکبیر کہتے، پھر دوسرے سجدے کے لیے جاتے وقت تکبیر کہتے اور پھر دوسرے سجدے سے اٹھتے وقت بھی تکبیر کہتے۔