hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2733

.

سنن البيهقي

2733
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ لَیْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مِنْ سُنَّۃِ الصَّلاَۃِ أَنْ تَمَسَّ أَلْیَتَاکَ عَقِبَیْکَ۔ زَادَ فِیہِ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْوَلِیدِ الْعَدَنِیُّ عَنْ سُفْیَانَ بَیْنَ السَّجْدَتَیْنِ۔ [صحیح۔ ولہ شاہد فی الذی قبلہ]
(٢٧٣٣) (ا) سیدنا ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نماز میں سنت یہ ہے کہ سرین ایڑھیوں کو چھوئے یعنی ایڑیوں پر بیٹھنا سنت ہے۔
(ب) سفیان کی روایت میں اضافہ ہے کہ دو سجدوں کے درمیان اس طرح بیٹھنا سنت ہے۔