hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2737

.

سنن البيهقي

2737
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا أَبُو زُہَیْرٍ: مُعَاوِیَۃُ بْنُ حُدَیْجٍ قَالَ: رَأَیْتُ طَاوُسًا یُقْعِی ، فَقُلْتُ: رَأَیْتُکَ تُقْعِی۔ فَقَالَ: مَا رَأَیْتَنِی أُقْعِی وَلَکِنَّہَا الصَّلاَۃُ ، رَأَیْتُ الْعَبَادِلَۃَ الثَّلاَثَۃَ یَفْعَلُونَ ذَلِکَ: عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ ، وَعَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ ، وَعَبْدَ اللَّہِ بْنَ الزُّبَیْرِ یَفْعَلُونَہُ۔ قَالَ أَبُو زُہَیْرٍ: وَقَدْ رَأَیْتُہُ یُقْعِی۔ [صحیح۔ وقد تقدم شاہداً للذی قبلہ]
(٢٧٣٧) ابوزہیر معاویہ بن خدیج فرماتے ہیں کہ میں نے طاؤس کو ایڑیوں پر بیٹھے دیکھا۔ میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ ایڑیوں پر بیٹھتے ہیں تو انھوں نے جواب دیا : تم نے مجھے جیسے دیکھا یہی نماز کا طریقہ ہے۔ میں نے عبادلہ ثلاثہ (عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن عمرو اور عبداللہ بن زبیر)y کو اس طرح کرتے دیکھا ہے۔