(۲۷۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا مُوسَی ہُوَ ابْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ ہُوَ ابْنُ زِیَادٍ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُونُسَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِیٍّ حَدَّثَنَا أَبُو ہِشَامٍ الْمَخْزُومِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِیمٍ حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا قَعَدَ فِی الصَّلاَۃِ جَعَلَ قَدَمَہُ الْیُسْرَی بَیْنَ فَخِذِہِ وَسَاقِہِ ، وَفَرَشَ قَدَمَہُ الْیُمْنَی وَوَضَعَ یَدَہُ الْیُسْرَی عَلَی رُکْبَتِہِ الْیُسْرَی ، وَوَضَعَ یَدَہُ الْیُمْنَی عَلَی فَخِذِہِ الْیُمْنَی ، وَأَشَارَ بِإِصْبُعِہِ۔
لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِاللَّہِ وَفِی حَدِیثِ ابْنِ عَبْدَانَ: وَوَضَعَ یَدَہُ الْیُمْنَی عَلَی رُکْبَتِہِ الْیُمْنَی، وَأَشَارَ بِإِصْبَعٍ وَاحِدَۃٍ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَعْمَرِ بْنِ رِبْعِیٍّ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۱۲۴۵، ابن خزیمۃ ۶۹۶]
(٢٧٨٢) (ا) عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب نماز میں بیٹھتے تو اپنے بائیں پاؤں کو اپنی ران اور پنڈلی کے درمیان رکھتے اور داہنے پاؤں کو بچھا لیتے اور بائیں ہاتھ کو بائیں گھٹنے پر رکھتے اور دائیں ہاتھ کو داہنے گھٹنے پر رکھتے اور اپنی شہادت والی انگلی کے ساتھ اشارہ فرماتے۔
(ب) مذکورہ الفاظ ابوعبداللہ کی حدیث کے ہیں اور ابن عبدان کی حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ آپ نے اپنا دایاں ہاتھ داہنے گھٹنے پر رکھا اور ایک انگلی کے ساتھ اشارہ فرمایا۔