hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2791

.

سنن البيهقي

2791
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا نُعَیْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا مَخْرَمَۃُ بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِذَا جَلَسَ فِی ثِنْتَیْنِ أَوْ فِی أَرْبَعٍ وَضَعَ یَدَیْہِ عَلَی رُکْبَتَیْہِ ، ثُمَّ أَشَارَ بِإِصْبَعِہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ النسائی ۱۱۶۱]
(٢٧٩١) عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب دو رکعتوں یا چار رکعتوں میں بیٹھتے تو اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پر رکھتے، پھر اپنی شہادت والی انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے۔