hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2797

.

سنن البيهقي

2797
Sunan Al Bayhaqi
(۲۷۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حُسَیْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ بُدَیْلِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنْ أَبِی الْجَوْزَائِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ فِی صَلاَۃِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ: فَکَانَ یَقُولُ: بَیْنَ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ التَّحِیَّۃُ ۔ مُخَرَّجٌ فِی کِتَابِ مُسْلِمٍ مِنْ حَدِیثِ حُسَیْنِ بْنِ ذَکْوَانَ الْمُعَلِّمِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ وَکَانَ یَقُولُ: فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ التَّحِیَّۃُ۔ [صحیح۔ اخرجہ مسلم ۴۹۸، احمد ۲۴۰۷۶]
(٢٧٩٧) (ا) سیدہ عائشہ (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کا طریقہ بیان کرتے ہوئے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہر دو رکعتوں کے درمیان تشہد پڑھتے تھے۔
(ب) صحیح مسلم میں حسین بن ذکوان معلم کی روایت میں یہ ہے کہ انھوں نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے تھے : ہر دو رکعتوں میں تشہد ہے۔