hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2909

.

سنن البيهقي

2909
Sunan Al Bayhaqi
(۲۹۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی أَبُو الزَّاہِرِیَّۃِ حَدَّثَنِی کَثِیرُ بْنُ مُرَّۃَ الْحَضْرَمِیُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الدَّرْدَائِ یَقُولُ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَفِی کُلِّ صَلاَۃٍ قِرَائَ ۃٌ؟ فَقَالَ: ((نَعَمْ))۔ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ: وَجَبَتْ ہَذِہِ فَقَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَکُنْتُ أَقْرَبَ الْقَوْمِ إِلَیْہِ ((مَا أَرَی الإِمَامَ إِذَا أَمَّ الْقَوْمَ إِلاَّ قَدْ کَفَاہُمْ)) کَذَا رَوَاہُ أَبُو صَالِحٍ کَاتِبُ اللَّیْثِ وَغَلِطَ فِیہِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ فِی إِحْدَی الرِّوَایَتَیْنِ عَنْہُ وَأَخْطَأَ فِیہِ وَالصَّوَابُ أَنْ أَبَا الدَّرْدَائِ قَالَ ذَلِکَ لِکَثِیرِ بْنِ مُرَّۃَ۔ [منکر۔ قال الدار قطنی والنسائی الصحیح انہ موقوف]
(٢٩٠٩) کثیر بن مرۃ حضرمی فرماتے ہیں کہ میں نے ابودرداء (رض) کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا : کیا ہر نماز میں قراءت (ضروری) ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں (ضروری ہے) تو انصار کے ایک شخص نے کہا کہ قرات واجب ہوگئی۔ میں سب لوگوں سے زیادہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قریب تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میرا خیال یہ ہے کہ امام کی قراءت مقتدیوں کے لیے کافی ہے۔