hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2983

.

سنن البيهقي

2983
Sunan Al Bayhaqi
(۲۹۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ أَخْبَرَنِی سَلَمَۃُ بْنُ کُہَیْلٍ قَالَ سَمِعْتُ حُجْرًا أَبَا الْعَنْبَسِ قَالَ سَمِعْتُ عَلْقَمَۃَ بْنَ وَائِلٍ یُحَدِّثُ عَنْ وَائِلٍ وَقَدْ سَمِعْتُہُ مِنْ وَائِلٍ: أَنَّہُ صَلَّی مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَفِیہِ: وَسَلَّمَ عَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ یَسَارِہِ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْیُحْصُبِیُّ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ وقد تقدم بنحوہ]
(٢٩٨٣) سلمہ بن کہیل بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو عنبس حجر سے سنا کہ علقمہ بن وائل (رح) وائل (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھی۔۔۔ حدیث طویل ہے۔ اس میں یہ بھی ہے کہ آپ نے اپنے دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرا۔