hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2984

.

سنن البيهقي

2984
Sunan Al Bayhaqi
(۲۹۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَضِرِ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی رَزِینٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَنَّہُ سَلَّمَ عَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ یَسَارِہِ ثُمَّ قَامَ۔ وَرَوَاہُ مُغِیرَۃُ عَنْ أَبِی رَزِینٍ وَزَادَ فِیہِ: سَلاَمٌ عَلَیْکُمْ سَلاَمٌ عَلَیْکُمْ۔ [صحیح]
(٢٩٨٤) (ا) ابو رزین سے روایت ہے کہ سیدنا علی (رض) نے اپنے داہنی طرف اور بائیں طرف سلام پھیرا ، پھر کھڑے ہوگئے۔
(ب) اسی روایت کو مغیرہ نے ابو رزین سے روایت کیا ہے اور اس میں ہے کہ آپ نے کہا : سَلاَمٌ عَلَیْکُمْ ، سَلاَمٌ عَلَیْکُمْ ۔