hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3148

.

سنن البيهقي

3148
Sunan Al Bayhaqi
(۳۱۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَیْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو عُثْمَانَ النَّہْدِیُّ قَالَ: کُنَّا نَجِیئُ وَعُمَرُ یَؤُمُّ النَّاسَ ، ثُمَّ یَقْنُتُ بِنَا بَعْدَ الرُّکُوعِ ، وَیَرْفَعُ یَدَیْہِ حَتَّی یَبْدُوَ کَفَّاہُ وَیُخْرِجُ ضَبْعَیْہِ۔ [حسن لغیرہ۔ اخرجہ البخاری فی رفع الیدین ۹۴]
(٣١٤٨) ابوعثمان نہدی بیان کرتے ہیں کہ ہم نماز پڑھنے آیا کرتے تھے اور سیدنا عمر (رض) لوگوں کو امامت کروا رہے ہوتے ۔ پھر رکوع کے بعد قنوت پڑھتے تھے، وہ اپنے ہاتھوں کو اتنا بلند کرتے کہ ان کی ہتھیلیاں نظر آنے لگتیں اور وہ اپنے بازؤ وں کو پھیلا کر رکھتے۔