(۳۲۱۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا عُقْبَۃُ الأَصَمُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ: مَا ظَہَرَ مِنْہَا الْوَجْہُ وَالْکَفَّانِ۔
وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ: الزِّینَۃُ الظَّاہِرَۃُ الْوَجْہُ وَالْکَفَّانِ۔وَرُوِّینَا مَعْنَاہُ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ وَسَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، وَہُوَ قَوْلُ الأَوْزَاعِیُّ۔ [ضعیف]
(٣٢١٧) (ا) عطاء بن ابی رباح سیدہ عائشہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ مَا ظَہَرَ مِنْہَا سے مراد چہرہ اور دونوں ہاتھ ہیں۔
(ب) ابن عمر (رض) سے منقول ہے کہ انھوں نے فرمایا : اس سے مراد ظاہری زیبائش چہرہ اور دونوں ہاتھ ہیں اور اس کے معنیٰ میں عطاء بن ابی رباح اور سعید بھی جبیر سے بھی منقول ہے۔