(۳۲۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَزْہَرُ السَّمَّانُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ عُمَیْرِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: کُنْتُ مَعَ الْحَسَنِ فَلَقِیَہُ أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ: أَرِنِی أُقَبِّلُ مِنْکَ حَیْثُ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یُقَبِّلُ فَقَالَ بِفُقْمَیْہِ ، فَوَضَعُ فَاہُ عَلَی سُرَّتِہِ۔
[قوی۔ وقد مضی قبلہ طریق سواہ]
(٣٢٤٨) عمیر بن اسحاق بیان کرتے ہیں : میں حسن (رض) کے ساتھ تھا، وہ ابوہریرہ (رض) کو ملے تو انھوں نے فرمایا : مجھے دکھاؤ میں آپ کا بوسہ لینا چاہتا ہوں جس طرح میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بوسہ لیتے ہوئے دیکھا ، پھر انھوں نے اپنے دونوں جبڑوں کے ساتھ اپنے منہ کو ان کی ناف پر رکھا۔