(۳۲۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ الثِّقَۃِ عَنْ بُکَیْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الأَشَجِّ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ
قَالَ: وَکَانَتْ تُصَلِّی فِی الدِّرْعِ وَالْخِمَارِ لَیْسَ عَلَیْہَا إِزَارٌ۔
قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- :أَنَّہَا کَانَتْ تُصَلِّی فِی الدِّرْعِ وَالْخِمَارِ۔
[ضعیف۔ اخرجہ مالک ۳۲۳]
(٣٢٥٧) (ا) ایک دوسری سند سے اسی جیسی روایت منقول ہے۔ فرماتے ہیں کہ وہ اوڑھنی اور قمیص میں تہبند کے بغیر نماز پڑھتی تھیں۔
(ب) امام مالک (رح) نے حدیث بیان کی کہ ام المومنین سیدہ عائشہ (رض) اوڑھنی اور چادر میں نماز ادا کیا کرتی تھیں۔