hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3258

.

سنن البيهقي

3258
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَسُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِیُّ وَابْنُ السَّرْحِ وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِیدٍ الْہَمْدَانِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی قُرَّۃُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَعَافِرِیُّ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ: یَرْحَمُ اللَّہُ نِسَائَ الْمُہَاجِرَاتِ الأُوَلِ لَمَّا أَنْزَلَ اللَّہُ تَعَالَی {وَلْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلَی جُیُوبِہِنَّ} [النور: ۳۱] شَقَقْنَ - قَالَ ابْنُ صَالِحٍ: أَکْثَفَ - مُرُوطِہِنَّ فَاخْتَمَرْنَ بِہَا۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ یُونُسَ بْنِ یَزِیدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۴۴۸۱]
(٣٢٥٨) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ سب سے پہلے ہجرت کرنے والی عورتوں پر رحم کرے، اللہ تعالیٰ نے یہ آیت مبارکہ نازل کی : { وَلْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلَی جُیُوبِہِنَّ } [النور : ٣١] ”(مسلمان عورتوں کو) چاہیے کہ وہ اپنے دوپٹوں کو اپنے سینوں پر ڈالے رکھیں۔ “ تو ان عورتوں نے اپنی چادریں پھاڑ ڈالیں۔
ابن صالح کہتے ہیں : اپنی چادروں کو دوہرا کرلیا اور ان کے ساتھ وہ پردہ کرتیں۔