hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3267

.

سنن البيهقي

3267
Sunan Al Bayhaqi
(۳۲۶۷) وَبِہَذَا الإِسْنَادُ عَنْ أَبِی عُبَیْدٍ فِی حَدِیثِ عَائِشَۃَ: أَنَّہَا کَرِہَتْ أَنْ تُصَلِّیَ الْمَرْأَۃُ عُطُلاً ، وَلَوْ أَنْ تُعَلِّقَ فِی عُنُقِہَا خَیْطًا۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ حَدَّثَنِیہِ الْفَزَارِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یَسَارٍ عَنْ عَائِشَۃَ بِنْتِ طَلْحَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ ذَلِکَ۔ قَالَ أَبُو عُبَیْدٍ قَوْلُہُ: عُطُلاً یَعْنِی الَّتِی لاَ حُلِیَّ عَلَیْہَا۔ وَثَابِتٌ عَنْ عَائِشَۃَ فِی نِسَائٍ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ کُنَّ یَشْہَدْنَ الصَّلاَۃَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِہِنَّ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۳۶۵]
(٣٢٦٧) (ا) ابوعبید سیدہ عائشہ (رض) سے نقل کرتے ہیں کہ وہ عورت کے بےزیور نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتی تھیں، اگرچہ وہ اپنی گردن میں کوئی دھاگا ہی لٹکا لے۔
(ب) ابوعبید کہتے ہیں : مطلاً سے مراد وہ عورت ہے جو زیور سے خالی ہو۔
(ج) سیدہ عائشہ (رض) سے مومن عورتوں کے بارے میں منقول ہے کہ وہ (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ) نماز میں شریک ہوتیں تھیں اور اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی ہوتیں تھیں۔