hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 33

.

سنن البيهقي

33
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳) ثُمَّ إِنَّ صِفَۃَ أَنْبِذَتِہِمْ مَذْکُورَۃٌ فِیمَا أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا أَبِی حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أُمَّہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ: کُنَّا نَنْبِذُ لِرَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی سِقَائٍ یُوکَی أَعْلاَہُ لَہُ ثَلاَثَۃُ عَزَالِی یُعَلَّقُ ، نَنْبِذُہُ غُدْوَۃً فَیَشْرَبُہُ عِشَائً ، وَنَنْبِذُہُ عِشَائً فَیَشْرَبُہُ غُدْوَۃً۔ رَوَاہُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ عَبْدِالْوَہَّابِ بْنِ عَبْدِالْمَجِیدِ الثَّقَفِیِّ بِمَعْنَاہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۰۰۵]
(٣٣) سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ کے لیے مشکیزے میں نبیذ بناتی تھیں جس کا منہ اوپر سے باندھ دیا جاتا تھا، آپ کے لیے تین مشکیزے لٹکائے جاتے تھے۔ ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے صبح کے وقت نبیذ بناتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شام کو پیتے اور جب ہم شام کو نبیذ بناتیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صبح کو پیتے۔
(ب) عبد الوہاب ثقفی سے اسی جیسی روایت بیان کی گئی ہے۔