(۳۳۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الشَّیْبَانِیُّ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: لَقَدْ رَأَیْتُ الرِّجَالَ عَاقِدِی أُزُرِہِمْ فِی أَعْنَاقِہِمْ مِثْلَ الصِّبْیَانِ مِنْ ضِیقِ الأُزُرِ خَلْفَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَقَالَ قَائِلٌ: یَا مَعْشَرَ النِّسَائِ لاَ تَرْفَعْنَ رُئُ وسَکُنَّ حَتَّی یَرْفَعَ الرِّجَالُ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَثِیرٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔
[صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود ۸۵۱]
(٣٣٠١) سہل بن سعد سے روایت ہے کہ میں نے لوگوں کو دیکھا، وہ اپنے تہبند چھوٹے ہونے کی وجہ سے بچوں کی طرح اپنی گردنوں پر باندھے ہوئے ہوتے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے نماز پڑھتے۔ کسی نے کہا : اے خواتین کی جماعت ! اس وقت تک اپنے سر نہ اٹھایا کرو جب تک مرد سیدھے ہو کر بیٹھ نہ جائیں۔