hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3327

.

سنن البيهقي

3327
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ ظَبْیَانَ عَنْ أَبِی تُحْیَا یَعْنِی حَکِیمَ بْنَ سَعْدٍ قَالَ: نَادَی رَجُلٌ مِنَ الْغَالِینَ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃِ صَلاَۃِ الْفَجْرِ فَقَالَ {وَلَقَدْ أُوْحِیَ إِلَیْکَ وَإِلَی الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکَ لَئِنْ أَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَلَتَکُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِینَ} [الزمر: ۶۵] فَأَجَابَہُ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃِ {فَاصْبِرْ إِنَّ وَعَدَ اللَّہِ حَقٌّ وَلاَ یَسْتَخِفَّنَّکَ الَّذِینَ لاَ یُوقِنُونَ} [الروم: ۶۰]۔ [ضعیف۔ اخرجہ الحاکم ۳/ ۱۵۸]
(٣٣٢٧) ابو تحیا حکیم بن سعد بیان کرتے ہیں کہ فجر کی نماز میں سیدنا علی (رض) کو غالی لوگوں میں سے ایک نے آواز دی اور آپ حالتِ نماز میں تھے، اس نے کہا : { وَلَقَدْ اُوحِیَ اِلَیْکَ وَاِلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکَ لَئِنْ اَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَلَتَکُوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِیْنَ } [الزمر : ٦٥] ” یقیناً (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ) آپ کی طرف اور آپ سے پہلے والوں کی طرف وحی کی گئی اگر آپ نے شرک کا ارتکاب کیا تو یقیناً آپ کے اعمال برباد، ضائع اور خسارے میں ہوجائیں گے۔ “ تو حضرت علی (رض) نے حالت نماز میں ہی اسے جواب دے دیا : { فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لَا یَسْتَخِفَّنَّکَ الَّذِیْنَ لَا یُوْقِنُوْنَ } [الروم : ٦٠] ” تو صبر کر بیشک اللہ کا وعدہ برحق ہے سچا ہے اور آپ کو یہ لوگ ہلکا نہ سمجھیں جو یقین نہیں رکھتے۔ “