hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3340

.

سنن البيهقي

3340
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا عُمَارَۃُ بْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِی زُرْعَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ نُجَیٍّ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: کَانَتْ لِی سَاعَۃٌ مِنَ السَّحَرِ أَدْخُلُ فِیہَا عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَإِنْ کَانَ فِی صَلاَۃٍ سَبَّحَ ، وَکَانَ فِی ذَلِکَ إِذْنُہُ، وَإِنْ کَانَ فِی غَیْرِ صَلاَۃٍ أَذِنَ لِی۔ لَمْ یَذْکُرْ مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ فِی إِسْنَادِہِ الْحَارِثَ الْعُکْلِیَّ وَوَافَقَ الأَوَّلَ فِی التَّسْبِیحِ۔ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٣٤٠) عبداللہ بن نجی بیان کرتے ہیں کہ علی (رض) فرماتے ہیں : سحری کے وقت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس حاضر ہونے کا میرا مخصوص وقت تھا۔ جب میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آتا۔ اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھ رہے ہوتے تو سبحان اللہ کہتے اور اس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اجازت (دینے) کی طرف اشارہ ہوتا اور اگر نماز نہ پڑھ رہے ہوتے تو مجھے اجازت دے دیتے۔