hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3341

.

سنن البيهقي

3341
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۴۱) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَبُو الشَّیْخِ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی عَاصِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ فَذَکَرَہُ وَذَکَرَ فِی إِسْنَادِہِ الْحَارِثَ الْعُکْلِیَّ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فِی مَتْنِہِ: فَإِنْ کَانَ فِی صَلاَۃٍ تَنَحْنَحَ ، وَکَانَ ذَلِکَ إِذْنَہُ۔ ضعیف، تقدم فی الذی قبلہ۔
(٣٣٤١) عبدالواحد بن زیاد ایک دوسری سند سے بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے اور اس کی سند میں حارث عکلی کا ذکر بھی کیا ہے۔ اس میں ہے کہ اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھ رہے ہوتے تو میرے لیے کھنکارتے (کھانسی کرتے) اور یہ آپ کی اجازت ہوتی تھی۔