hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3389

.

سنن البيهقي

3389
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۸۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَزِیدَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ قُسَیْطٍ: أَنَّہُ رَأَی سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ یَرْعُفُ وَہُوَ یُصَلِّی فَیَأْتِی حُجْرَۃَ أُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- فَأُتِیَ بِوَضُوئٍ فَتَوَضَّأَ ، ثُمَّ رَجَعَ فَبَنَی عَلَی مَا قَدْ صَلَّی۔ [صحیح۔ اخرجہ مالک ۷۹]
(٣٣٨٩) یزید بن عبداللہ بن قسیط سے روایت ہے کہ انھوں نے سعید بن مسیب کو دیکھا کہ دورانِ نماز ان کی نکسیر چل پڑی تو وہ ام المومنین ام سلمہ (رض) کے حجرے میں آئے، پانی والا برتن لایا گیا تو انھوں نے وضو کیا پھر نکلے اور اسی پر بنا کی۔