hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3388

.

سنن البيهقي

3388
Sunan Al Bayhaqi
(۳۳۸۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُوأَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ أَنَّہُ بَلَغَہُ: أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ کَانَ یَرْعُفُ فَیَخْرُجُ فَیَغْسِلُ الدَّمَ ثُمَّ یَرْجِعُ فَیَبْنِی عَلَی مَا قَدْ صَلَّی۔ [ضعیف۔ اخرجہ مالک ۷۸]
(٣٣٨٨) امام مالک (رح) بیان کرتے ہیں کہ انھیں یہ بات پہنچی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) کو جب نکسیر پھوٹتی تو نماز چھوڑ کر چلے جاتے اور خون دھو کر واپس آتے اور اسی پر بنا کرتے۔