hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3419

.

سنن البيهقي

3419
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا ُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ فَاطِمَۃَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِی بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا قَالَتْ: أَتَیْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا زَوْجَ النَّبِیِّ -ﷺ- حِینَ خَسَفَتِ الشَّمْسُ ، فَإِذَا النَّاسُ قِیَامٌ یُصَلُّونَ وَإِذَا ہِیَ قَائِمَۃٌ ، قَالَتْ فَقُلْتُ: مَا لِلنَّاسِ؟ فَأَشَارَتْ بِیَدِہَا إِلَی السَّمَائِ وَقَالَتْ: سُبْحَانَ اللَّہِ۔فَقُلْتُ: آیَۃٌ؟ فَأَشَارَتْ أَنْ نَعَمْ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔[صحیح۔ سیأتی تخریجہ فی کتاب الکسوف ان شاء اللہ]
(٣٤١٩) اسماء بنت ابی بکر (رض) بیان کرتی ہیں کہ جب سورج گرہن ہوا تو میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زوجہ محترمہ ام المومنین سیدہ عائشہ (رض) کے پاس آئی، لوگ نماز پڑھ رہے تھے، میں بھی کھڑی تھی، میں نے کہا : لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ انھوں نے اپنے ہاتھ سے آسمان کی طرف اشارہ کیا اور سبحان اللہ کہا۔ میں نے پوچھا : کیا کوئی نشانی ہے ؟ انھوں نے اشارے سے کہا : ہاں۔۔۔