hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3458

.

سنن البيهقي

3458
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ: مُؤَخِّرَۃُ الرَّحْلِ ذِرَاعٌ۔ وَقَالَ مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَۃَ: ذِرَاعٌ وَشِبْرٌ۔ [صحیح۔ اخرجہ ابن راہویہ ۳۱۵]
(٣٤٥٨) عطاء (رح) بیان کرتے ہیں کہ پالان کی پچھلی لکڑی بازو کے برابر ہوتی ہے۔ معمر قتادہ ; سے نقل کرتے ہیں کہ بازو اور ہاتھ کے برابر ہوتی ہے۔