hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3467

.

سنن البيهقي

3467
Sunan Al Bayhaqi
(۳۴۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو وَأَبُو نَصْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ أَحْمَدَ الْفَامِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ أُمَیَّۃَ حَدَّثَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ حُرَیْثٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ فَلْیَجْعَلْ بَیْنَ یَدَیْہِ شَیْئًا ، فَإِنْ لَمْ یَجِدْ فَلْیَخُطَّ خَطًّا ، ثُمَّ لاَ یَضُرُّہُ مَا مَرَّ أَمَامَہُ))۔ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٤٦٧) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اسے اپنے سامنے کوئی چیز رکھ لینی چاہیے۔ اگر کوئی چیز نہ مل سکے تو لکیر ہی کھینچ لے، پھر اس کے سامنے سے گزرنے والی کوئی بھی چیز اسے نقصان نہیں پہنچائے گی۔