hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3522

.

سنن البيهقي

3522
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۲۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ: کَانَ ابْنُ الزُّبَیْرِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِذَا قَامَ فِی الصَّلاَۃِ کَأَنَّہُ عُودٌ ، وَحَدَّثَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ کَانَ کَذَلِکَ۔ قَالَ: وَکَانَ یُقَالُ ذَاکَ الْخُشُوعُ فِی الصَّلاَۃِ۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّہُ قَالَ: قَارُّوا فِی الصَّلاَۃِ۔ یَعْنِی اسْکُنُوا فِیہَا۔ [صحیح۔ اخرجہ احمد فی فضائل الصحابہ ۲۳۰]
(٣٥٢٢) (ا) مجاہد بیان کرتے ہیں کہ ابن زبیر (رض) جب نماز میں کھڑے ہوتے تو اس طرح ہوجاتے گویا کوئی لکڑی ہے اور فرماتے کہ سیدنا ابوبکر (رض) بھی ایسے ہی کرتے تھے اور اسی کو نماز میں خشوع و خضوع کرنا کہتے ہیں۔
(ب) حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ نماز میں قرار اختیار کرو یعنی نماز میں سکون سے کھڑے رہو۔