hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3532

.

سنن البيهقي

3532
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ حَدَّثَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الأَحْوَصِ یُحَدِّثُ فِی مَجْلِسِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((لاَ یَزَالُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ مُقْبِلاً عَلَی الْعَبْدِ مَا لَمْ یَلْتَفِتْ ، فَإِذَا صَرَفَ وَجْہَہُ انْصَرَفَ عَنْہُ))۔ وَرَوَاہُ الْحَارِثُ الأَشْعَرِیُّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- بِمَعْنَاہِ۔ [ضعیف۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٥٣٢) حضرت ابوذر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تک بندہ نماز میں ادھر ادھر نہ جھانکے تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف متوجہ رہتا ہے اور جب وہ اپنا چہرہ پھیرتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس کی طرف سے توجہ ہٹا لیتا ہے۔
حارث اشعری سے بھی اس کے ہم معنی روایت منقول ہے۔