hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3564

.

سنن البيهقي

3564
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۶۴) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ: نُہِیَ عَنْ الاِخْتِصَارِ فِی الصَّلاَۃِ۔ فَقُلْتُ لِہِشَامٍ: ذَکَرَہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-؟ فَقَالَ بِرَأْسِہِ: أَیْ نَعَمْ۔[صحیح۔ اخرجہ ابوداود ۹۴۷]
(٣٥٦٤) محمد بن سیرین، ابوہریرہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ نماز میں اختصار یعنی کو لہوں پر ہاتھ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ میں نے ہشام سے کہا : کیا انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کیا ہے ؟ تو انھوں نے اپنے سر کے اشارے سے بتایا : ہاں۔