hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3593

.

سنن البيهقي

3593
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۹۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مِہْرَانَ عَنْ أَبِی رَافِعٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ فِی صَلاَتِہِ فَلاَ یَبْزُقَنَّ أَمَامَہُ ، فَإِنَّہُ مُسْتَقْبِلٌ رَبَّہِ وَلاَ عَنْ یَمِینِہِ ، وَلَکِنْ عَنْ یَسَارِہِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِہِ الْیُسْرَی ، فَإِنْ لَمْ یَقْدِرْ فَلْیَبْزُقْ فِی نَاحِیَۃِ ثَوْبِہِ ، ثُمَّ یَرُدُّ ثَوْبَہُ بَعْضَہُ بِبَعْضٍ))۔ قَالَ أَبُو ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: کَأَنِّی أَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- یَرُدُّ ثَوْبَہُ بَعْضَہُ بِبَعْضٍ رَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ ہذا لفظ مسلم ۵۵۰]
(٣٥٩٣) (ا) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اپنے سامنے نہ تھوکے، کیونکہ وہ اپنے عزت و عظمت والے پروردگار کی طرف رخ کیے ہوئے ہوتا ہے اور نہ ہی اپنی داہنی طرف تھوکے بلکہ اپنی بائیں جانب یا بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لے۔ اگر اس کی قدرت نہ رکھتا ہو تو اپنے کپڑے کے کنارے میں تھوک لے۔ پھر کپڑے کو مسل لے۔
(ب) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں : گویا میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ اپنے کپڑے کو مسل رہے ہیں۔