hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3596

.

سنن البيهقي

3596
Sunan Al Bayhaqi
(۳۵۹۶) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا کَانَ فِی صَلاَتِہِ فَإِنَّمَا یُنَاجِی رَبَّہُ، فَلاَ یَبْزُقَنَّ بَیْنَ یَدَیْہِ وَلاَ عَنْ یَمِینِہِ، وَلَکِنْ عَنْ یَسَارِہِ تَحْتَ قَدَمِہِ))۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۴۰۳]
(٣٥٩٦) (ا) سیدنا انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مومن بندہ جب نماز پڑھ رہا ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشیاں کررہا ہوتا ہے، لہٰذا وہ ہرگز اپنے سامنے نہ تھوکے اور نہ ہی اپنے داہنی طرف، بلکہ اپنے بائیں طرف پاؤں کے نیچے تھوک لے۔
(ب) شعبہ بیان کرتے ہیں : وَلَکِنْ عَنْ یَسَارِہِ تَحْتَ قَدَمِہِ اپنی بائیں جانب یا اپنے قدم کے نیچے تھوک دے۔