hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3611

.

سنن البيهقي

3611
Sunan Al Bayhaqi
(۳۶۱۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سُلَیْمَانَ عَنْ عُمَارَۃَ عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ: لاَ یَجْعَلْ أَحَدُکُمْ نَصِیبًا لِلشَّیْطَانِ مِنْ صَلاَتِہِ أَنْ لاَ یَنْصَرِفَ إِلاَّ عَنْ یَمِینِہِ ، وَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَکْثَرَ مَا یَنْصَرِفُ عَنْ شِمَالِہِ۔ قَالَ عُمَارَۃُ: أَتَیْتُ الْمَدِینَۃَ بَعْدُ فَرَأَیْتُ مَنَازِلَ النَّبِیِّ -ﷺ- عَنْ یَسَارِہِ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٣٦١١) (ا) عبداللہ بن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی اپنی نماز میں شیطان کے لیے کچھ حصہ نہ چھوڑے، یعنی صرف داہنی طرف نہ مڑے بلکہ بائیں طرف بھی مڑے۔ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کئی مرتبہ بائیں طرف سے پھرتے ہوئے دیکھا ہے۔
(ب) عمارہ بیان کرتے ہیں : یہ حدیث سننے کے بعد میں مدینہ میں آیا تو میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مکانات دیکھے، وہ آپ کی بائیں جانب تھے۔