hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3612

.

سنن البيهقي

3612
Sunan Al Bayhaqi
(۳۶۱۲) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرِ عَنْ أَبِی الأَوْبَرِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ: رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- یُصَلِّی حَافِیًا وَنَاعِلاً وَقَائِمًا وَقَاعِدًا ، وَیَنْفَتِلُ عَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی ۱۸۶]
(٣٦١٢) ابوہریرہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ننگے پاؤں اور جوتا پہنے ہوئے، کھڑے ہو کر اور بیٹھے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ آپ اپنے دائیں اور بائیں دونوں طرف سے پھرا کرتے تھے۔