hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3706

.

سنن البيهقي

3706
Sunan Al Bayhaqi
(۳۷۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ قَالَ رُوِیَ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- إِحْدَی عَشْرَۃَ سَجْدَۃً: وَإِسْنَادُہُ وَاہٍ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَرُوِّینَا عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ : أَنَّہُ سَجَدَ فِی الْحَجِّ سَجْدَتَیْنِ۔ [صحیح۔ سندہ صحیح الی ابی داود: مسطور فی سنۃ ۱/ ۴۴۵]
(٣٧٠٦) (ا) امام ابوداؤد سجستانی (رح) بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابودرداء (رض) سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گیارہ سجدے منقول ہیں۔
(ب) امام بیہقی (رح) فرماتے ہیں : ہمیں حضرت ابودرداء (رض) کے واسطے سے خبر پہنچی کہ انھوں نے سورة حج میں دو سجدے کیے۔