hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3707

.

سنن البيهقي

3707
Sunan Al Bayhaqi
(۳۷۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الرَّفَّائُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْحَرَّانِیُّ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ عَنِ الْعُرْیَانِ أَوْ أَبِی الْعُرْیَانِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَیْسَ فِی الْمُفَصَّلِ سَجْدَۃٌ۔ قَالَ فَلَقِیتُ أَبَا عُبَیْدَۃَ فَذَکَرْتُ لَہُ مَا قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ: سَجَدَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُشْرِکُونَ فِی النَّجْمِ فَلَمْ یَزَلْ یَسْجُدُ بَعْدُ۔ [ضعیف۔ بمعناہ عند عبدالرزاق ۵۹۰۰]
(٣٧٠٧) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ مفصل سورتوں میں سجدہ نہیں ہے۔ راوی کہتے ہیں : میں حضرت ابوعبیدہ سے ملا اور ان کے سامنے حضرت ابن عباس (رض) کا قول ذکر کیا تو انھوں نے فرمایا : حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سجدہ کیا اور مومنوں اور مشرکوں نے بھی سورة نجم میں سجدہ کیا آپ اس کے بعد ہمیشہ سجدہ کرتے تھے۔