hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3711

.

سنن البيهقي

3711
Sunan Al Bayhaqi
(۳۷۱۱) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ: عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ خَالِدٍ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِی وَدَاعَۃَ قَالَ: رَأَیْتَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- سَجَدَ فِی النَّجْمِ ، وَسَجَدَ النَّاسُ مَعَہُ - قَالَ الْمُطَّلِبُ - وَلَمْ أَسْجُدْ۔ ہُوَ یَوْمَئِذٍ کَافِرٌ۔ قَالَ الْمُطَّلِبُ: فَلاَ أَدَعُ السُّجُودَ فِیہَا أَبَدًا۔ [منکر۔ اخرجہ احمد ۳/ ۴۲۰۔ ۱۵۵۴۴۔ ۴/ ۲۱۵/ ۱۸۰۵۲]
(٣٧١١) حضرت مطلب بن ابی وداعہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سورة نجم میں سجدہ کرتے دیکھا اور دیگر لوگوں نے بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سجدہ کیا، لیکن میں نے سجدہ نہیں کیا، اس وقت وہ حالت کفر میں تھے۔ فرماتے ہیں : میں اس میں سجدہ کرنا کبھی بھی نہ چھوڑوں گا۔