hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3712

.

سنن البيهقي

3712
Sunan Al Bayhaqi
(۳۷۱۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا رَبَاحٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِی وَدَاعَۃَ السَّہْمِیِّ عَنْ أَبِیہِ قَالَ: قَرَأَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِمَکَّۃَ سُورَۃَ النَّجْمِ فَسَجَدَ ، وَسَجَدَ مَنْ عِنْدَہُ ، فَرَفَعْتُ رَأْسِی وَأَبَیْتُ أَنْ أَسْجُدَ ، وَلَمْ یَکُنْ أَسْلَمَ یَوْمَئِذٍ الْمُطَّلِبُ ، فَکَانَ بَعْدُ لاَ یَسْمَعُ أَحَدًا قَرَأَہَا إِلاَّ سَجَدَ۔ [حسن۔ کما تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٧١٢) حضرت جعفر بن مطلب بن ابی وداعہ (رض) اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ میں سورة نجم کی تلاوت کی تو سجدہ کیا اور جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے انھوں نے بھی سجدہ کیا، میں نے اپنا سر اٹھا لیا اور سجدے سے انکار کردیا۔ اس وقت تک حضرت مطلب (رض) اسلام نہیں لائے تھے۔ اس کے بعد وہ جس کو بھی سورة نجم کی تلاوت کرتے سنتے تو ضرور سجدہ کرتے تھے۔