hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 372

.

سنن البيهقي

372
Sunan Al Bayhaqi
(۳۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِیُّ وَالْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ قُوہِیَارَ قَالاَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِی عَائِشَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: جَائَ أَعْرَابِیٌّ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ -فَسَأَلَہُ عَنِ الْوُضُوئِ ، فَأَرَاہُ ثَلاَثًا ثَلاَثًا ، ثُمَّ قَالَ: ((ہَذَا الْوُضُوئُ ، فَمَنْ زَادَ عَلَی ہَذَا فَقَدْ أَسَائَ أَوْ تَعَدَّی وَظَلَمَ))۔ (ت) وَکَذَلِکَ رَوَاہُ الأَشْجَعِیُّ عَنِ الثَّوْرِیِّ مَوْصُولاً۔
(٣٧٣) سیدنا عمرو بن شعیب اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، اس نے وضو کے متعلق سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو تین تین مرتبہ کر کے دکھایا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” یہ وضو (کا طریقہ) ہے جو اس سے زیادہ کرے گا وہ نافرمان ہوگا یا حد سے بڑھے گا اور ظلم کرے گا۔
(ب) امام ثوری سے موصولاً روایت ہے۔ [حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ١٧٤]