hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3844

.

سنن البيهقي

3844
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا جَابِرٌ حَدَّثَنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ شُبَیْلٍ الأَحْمَسِیُّ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((إِذَا قَامَ الإِمَامُ فِی الرَّکْعَتَیْنِ ، فَإِنْ ذَکَرَ قَبْلَ أَنْ یَسْتَتِمَّ قَائِمًا فَلْیَجْلِسْ ، وَإِنِ اسْتَتَمَّ قَائِمًا فَلاَ یَجْلِسْ ، وَیَسْجُدُ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ))۔
(٣٨٤٤) (ب) اسود (رح) کی روایت جو عبداللہ (رض) سے منقول ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سجدے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس قول کے بعد تھے۔ ” انما انا بشر۔۔۔“
(ج) ابراہیم (رح) سے منقول منصور (رح) کی روایت گزر چکی ہے جو اس پر دلالت کرتی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پہلے سجدہ کیا ، پھر سلام پھیرا پھر سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا :
(د) اس باب میں ابراہیم بن سوید (رح) سے بواسطہ علقمہ (رض) اسی طرح کی روایت گزر چکی ہے اور وہ صحیح ہونے کے زیادہ قابل ہے، اس روایت سے جس میں راوی نے بیان کرنے میں ترتیب کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا۔