hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3849

.

سنن البيهقي

3849
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُوالأَزْہَرِ حَدَّثَنَا أَبُوأُسَامَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی عَنْ عَامِرٍ قَالَ: صَلَّی بِنَا الْمُغِیرَۃُ بْنُ شُعْبَۃَ فَقَامَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ ، فَسَبَّحُوا بِہِ فَلَمْ یَجْلِسْ، فَلَمَّا سَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ ، ثُمَّ قَالَ: رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- یَصْنَعُ ذَلِکَ۔ وَقَدْ رُوِّینَاہُ مِنْ حَدِیثِ الْمَسْعُودِیِّ عَنْ زِیَادِ بْنِ عِلاَقَۃَ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ مِثْلَہُ ، وَحَدِیثُ ابْنِ بُحَیْنَۃَ فِی السُّجُودِ قَبْلَ السَّلاَمِ أَصَحُّ مِنْ ذَلِکَ ، وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ وقد تقدم برقم ۳۸۲۴]
(٣٨٤٩) (ا) حضرت عامر (رح) سے روایت ہے کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) نے ہمیں نماز پڑھائی تو دو رکعتوں کے بعد بیٹھے بغیر سیدھے کھڑے ہوگئے۔ لوگوں نے سبحان اللہ کہا، وہ نہ بیٹھے۔ پھر جب سلام پھیرا تو سہو کے دو سجدے کیے، پھر فرمایا : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔
(ب) سلام سے پہلے سجدہ کرنے کے بارے میں سیدنا ابن بحینہ (رح) کی حدیث اس سے زیادہ صحیح ہے۔ واللہ اعلم