hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3878

.

سنن البيهقي

3878
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۷۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَسْعُودٍ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَالِکٍ الأَشْجَعِیُّ قَالَ: سَأَلْتُ أَبِی عَنِ الْقُنُوتِ فَقَالَ: صَلَّیْتُ خَلْفَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَأَبِی بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ ، فَلَمْ أَرَ أَحَدًا مِنْہُمْ فَعَلَہُ قَطُّ۔ [صحیح۔ وقد تقدم فی الذی قبلہ]
(٣٨٧٨) ابو مالک اشجعی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے قنوت کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ابوبکر، عمر، عثمان (رض) کے پیچھے نماز پڑھی، میں نے نہیں دیکھا کہ ان میں سے کسی نے کبھی قنوت پڑھی ہو۔