hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 3880

.

سنن البيهقي

3880
Sunan Al Bayhaqi
(۳۸۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِیِّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شَاذَانُ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلَّی الظُّہْرَ خَمْسًا، فَلَمَّا سَلَّمَ قِیلَ: أَزِیدَ فِی الصَّلاَۃِ؟ قَالَ : لاَ۔ قَالُوا: صَلَّیْتَ خَمْسًا۔ فَسَجَدَ سَجْدَتَیْنِ۔ لَفْظُ حَدِیثِ سُلَیْمَانَ وَلَمْ یَذْکُرْ شَاذَانُ الظُّہْرَ وَقَالَ: فَلَمَّا انْصَرَفَ وَقَالَ: فَسَجَدَ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ۔ أَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ کَمَا مَضَی۔ وَرُوِّینَاہُ مِنْ حَدِیثِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سُوَیْدٍ عَنْ عَلْقَمَۃَ أَتَمَّ مِنْ ذَلِکَ وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۴۰۱۔ ۴۰۴۔ ۱۲۲۶۔ ۷۲۴۹]
(٣٨٨٠) (ا) عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر کی نماز پانچ رکعتیں پڑھیں، جب آپ نے نماز سے سلام پھیرا تو کسی نے کہا : کیا نماز میں کوئی اضافہ ہوگیا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہیں، صحابہ نے عرض کیا : آپ نے تو پانچ رکعتیں پڑھی ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو سجدے کیے۔
(ب) ایک دوسری روایت میں ظہر کا ذکر نہیں ہے، اس میں ہے کہ جب وہ نماز سے پھرے تو سہو کے دو سجدے کیے۔